سندھ رینجرز کیلئے 1ارب 38کروڑ کے فنڈز منظور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ رینجرز نے صوبائی حکومت سے 1ارب 38کروڑ کے فنڈز مانگ لیے ،نگران کابینہ نے منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران سندھ کابینہ نے رینجرز کو فنڈز دینے کی منظوری دیدی ہے ،رینجرز ان فنڈز سے واٹر کینن،کوئیک رسپانس وہیکلز اور کمیونی کیشن کے آلات خریدے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : سب اپنے گھر وں کی فکر کریں ،کسی کی بھی آڈیو لیک ہو سکتی ہے ،علیمہ خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں