سابق فا ٹا کی 6نشستیں ختم ،وزیراعظم بننے کیلئے اب صرف 169ووٹ درکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق فاٹا کی 6نشستیں ختم کر دیں ،وزیراعظم بننے کیلئے اب 169ووٹ درکار ہونگے ۔
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سابق فاٹا کی چھ نشستیں ختم کر دی گئیں ،خیر پور ،سانگھڑ اور ٹھٹھہ کی ایک ایک نشست کم ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سب اپنے گھر وں کی فکر کریں ،کسی کی بھی آڈیو لیک ہو سکتی ہے ،علیمہ خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں