sanam javed

صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں پولیس نے صنم جاوید کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا ،انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 15دسمبر تک کی توسیع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : سب اپنے گھر وں کی فکر کریں ،کسی کی بھی آڈیو لیک ہو سکتی ہے ،علیمہ خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں