کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کو دعوت پر مدعو کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے کینبرا میں قومی سکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے ،قومی ٹیسٹ سکواڈ پانچ دسمبر کو وزیراعظم ہاﺅس میں دی گئی دعوت میں شریک ہو گا ،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو بھی دعوت میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ،یوگنڈا ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر گیا