alqadir case

190ملین پاﺅنڈ کیس،عمران خان سمیت 8ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 190ملین پاﺅنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ سمیت آٹھ ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان،بشریٰ بی بی،فرح شہزادی،بیرسٹر شہزاد اکبر،ذلفی بخاری، سمیت آٹھ ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے،نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی نے تفتیشی افسر عمر ندیم کے ہمراہ احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا،احتساب عدالت میں ریفرنس کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف سے ہاتھ ہو گیا ،بابر اعوان کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں