لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے تین کنسلٹنٹ ممبرز کا تقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامران اکمل ،راﺅ افتخاراورسلمان بٹ کو چیف سلیکٹر کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا ہے ،تینوں کا پہلا اسائینمنٹ نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی 20میچوں کی سیریز ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : آسٹریلوی وزیراعظم کی قومی ٹیم کو دعوت