nawaz apeal

العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قائد ن لیگ کی سزا کیخلاف اپیل سات دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اپیل کی سماعت کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ کیس ،عمران خان سمیت 8ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں