sikandar sultan

ریٹرننگ افسران کی تعیناتی بارے سوال ،چیف الیکشن کمشنر کا جواب دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں جاری ہو چکی ہیں ،باقی تمام معاملات بھی اپنے وقت پر ہونگے ۔
نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمشنر نے کہا کہ 8فروری سے 54دن پہلے انتخابی شیڈول جاری ہو گا ،آر اوز اور ڈی آر اوز کی تعیناتی بھی اپنے وقت پر ہو گی ۔آر اوز بیوروکریسی یا عدلیہ سے لینے کے سوال پر انہوں نے جواب دیا ”نو کومنٹس“

یہ بھی پڑھیں : العزیزیہ ریفرنس ،نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں