معروف گلوکار انتقال کر گئے

معروف گلوکار انتقال کر گئے

لاہور(وقائع نگار)پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹاو¿ن شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔استاد بدرالزمان نےاپنے گائیکی سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، کلاسیکل گائیکی میں وہ ایک استاد کا درجہ رکھتے تھے۔وہ این سی اے کالج میں بطور میوزک لیکچرار بھی کام کرتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں