اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف اور انکی اہلیہ کیخلاف نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو رٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار کے وکیل رضوان عباسی نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کرنے کی درخواست کی ،جج نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور