cypher

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ،میڈیا کوریج پر پابندی برقرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا ،دونوں کے اہلخانہ بھی موجود تھے تاہم میڈیا کو کوریج کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ۔یاد رہے کہ عدالت نے قبل ازیں میڈیا کی کوریج کی اجازت دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں