کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شارع فیصل کے فاسٹ ٹریک پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،متعدد افراد زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی اہم شاہراہ پر حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ،ٹریفک جام ہو گئی ،ریسکیو والوں نے زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر جیل سے رہا،ایک اور مقدمے میں گرفتار