supreme court

” 4روز میں 600سے زائدکیس نمٹائے“سپریم کورٹ کا اعلامیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چار دنوں میں 600سے زائد کیس نمٹا دیے ،اعلامیہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 27نومبر سے یکم دسمبر تک 624کیسوں کو نمٹا دیا گیا ،چیف جسٹس مقدمات جلد نمٹانے کیلئے پرعزم ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں