ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم ،7جاں بحق

کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) دھند کے باعث ٹرک اور ویگن میں تصادم ،سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کندھ کوٹ میں قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا ،حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو ئے جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں