شانگلہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردیا ،ان کیخلاف درج ایف آئی آرمیں مزید دفعات شامل کر لی گئیں ،پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم ،7جاں بحق