راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت جاری ،آج ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائینگی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کے اہلخانہ بھی موجود ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار