imran khan

”بشریٰ بی بی پر الزام اخلاق سے گری حرکت“عمران اہلیہ کی پاکدامنی پر قرآن اٹھانے کو تیار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے ذریعے بشریٰ بی بی پر جو جھوٹا الزام لگایا گیا وہ اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے۔
اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہو ں کہ بشریٰ بی بی کو اس دن دیکھا جس دن نکاح ہوا ۔

یہ نھی پڑھیں : سائفر کیس میں 12دسمبر کو فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں