bus firing case

طالبات کی بس پر فائرنگ کا 7واں ملزم بھی گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والا ساتواں ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار کیاجانے والاملزم عمر ریکارڈ یافتہ مجرم ہے جس کیخلاف منشیات فروشی کے مقدمات درج ہیں ،پولیس ک کہنا ہے کہ طالبات کی بس پر فائرنگ کے واقعہ میں ملزم کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے ،فائرنگ کرنے والے چھ ملزمان کی شناخت پریڈ کر ا لی گئی ہے ۔یاد رہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں دو طالبات زخمی ہوئی تھیں جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں