چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) منظور پشتین کی گاڑی سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ،اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ منظور پشتین کی گاڑی سے ناکے پر اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ،گاڑی ایک اہلکار کو ٹکر مارتے ہوئے آگے نکل گئی ،ناکے پر موجود اہلکاروں نے گاڑی روکنے کیلئے ٹائر پر فائرنگ کی ،منظور پشتین چمن کے قریب گاڑی تبدیل کر کے روپوش ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کو 6دسمبر کو پیش کیا جائے “عدالت کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس