پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مراد آباد میں مقیم غیر ملکی سیاح نے خود کشی کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح کی شناخت جوشواموائسز ورگاس نے نام سے ہوئی جسے نو اکتوبر کو سیاحتی ویزا جاری ہوا تھا ۔اطالوی سیاح عارضی طور پر نجی سوسائیٹی کے فلیٹ میں رہائش پزیر تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : منظور پشتین کی گاڑی سے پولیس پر فائرنگ