عمران خان کی نااہلیت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ تحریک انصاف کی نااہلی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،عمران خان کی جانب سے وکیل شعیب شاہین کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں