لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرے جما لیے ،قیادت کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام قیادت کو لاہور میں بلاول ہاﺅس طلب کر لیا ،زرداری نے لاہور کی قیادت کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔
یہ بھی پڑھین : عمران خان کی نااہلیت کیس کا فیصلہ محفوظ