nikah case

عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس4،گواہوں کے بیانات ریکارڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ،گواہان کے بیان ریکارڈ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ،خاور مانیکا اور انکے ملازم سمیت چار گواہان نے اپنے بیانات ریکارڈ کرا دیے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی نااہلیت کیس کا فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں