election funds

عام انتخابات کیلئے فنڈز جاری کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے فنڈز جاری کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17ارب40کروڑ کے فنڈز جاری کر دیے ،وزارت خزانہ اعلامیہ کے مطابق جاری کردہ رقم جولائی میں جاری 10 ارب کے علاوہ ہے ،الیکشن کمیشن کو جب فنڈز کی ضرورت ہو گی رقم جاری کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس4،گواہوں کے بیانات ریکارڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں