گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن کورٹ میں پیشی پر آنے والے مخالف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں پولیس ملزم ماجد کو پیشی کیلئے احاطہ عدالت میں لائی جہاں مخالف نے فائرنگ کر دی ،ملزم ماجد موقع پر ہی مارا گیا ،پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : زرداری کے لاہور میں ڈیرے ،مقامی قیادت طلب