اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نظر آ رہا ہے کہ سائفر کیس میں یہ سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں ،سائفر کیس سب سے کمزور اور صفر ہے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کسی ایک کا نہیں سب کا مسئلہ ہے ، امریکہ جو کچھ کہے وہ ہم کر دیں ایسا کرنا مناسب نہیں ہے،تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت نہیں ملی کیونکہ وہ میری طبیعت سے واقف ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی نااہلیت کیس کا فیصلہ محفوظ