اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفصل الدین کو نشان پاکستان سے نوازا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ڈاکٹر سیدنا مفصل کو صدر مملکت عارف علوی نے نشان پاکستان کا اعزاز سے نوازا ۔
یہ بھی پڑھیں : عام انتخابات کیلئے فنڈز جاری کر دیے گئے