لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی سے متعلق کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کے وکیل نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ کابینہ نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی برقرار رکھی ہے ،عدالت نے کابینہ کی جانب سے خدیجہ شاہ کی نظر بندی برقرار رکھنے کی وجوہات طلب کرلیں ،وکیل پنجاب حکومت سے اس حوالے سے کل رپورٹ طلب کر لی ،جسٹس علی باقر نے کہا کہ کابینہ کے فیصلے کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کریں جس پر وکیل نے جواب دیا کہ فیصلے کی کاپی اتنی جلدی نہیں ملے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں عمران کو سزا دینے پر تلے ہیں ،یہ کسی ایکhttps://www.pakistantime.com.pk/hot-news/58716/ کا نہیں سب کا مسئلہ ہے،اعتزاز