کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم انتھونی البانیز نے ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کیا اور آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ سیریز اچھی رہے گی کیونکہ پاکستانی ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : شعیب ملک 1000ٹی 20 چوکے لگانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے