fazal ur rehman

ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا ۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں الیکشن کیلئے تیار ہوں لیکن ماحول تو دیا جائے ،لاہور میں تو حالات ٹھیک ہیں لیکن ہماری طرف تو کوئی آ کر دیکھے جہاں رات کو پولیس نہیں ہوتی بلکہ مسلح گروہ پھرتے ہیں ،پی ٹی آئی ایک غبارہ تھا جس میں ہو ابھری ہوئی تھی اب وہ ہوا نکل گئی ہے ،دو صوبے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہیں ،کارکنان شہید ہو رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری کے لاہور میں ڈیرے ،مقامی قیادت طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں