PTI warrant

8پی ٹی آئی رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے 8رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی اے ٹی سی میں نو مئی جلاﺅ کھیراﺅ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے حافظ فرحت عباس ،مراد سعید ،اعظم خان ،حامد رضا سمیت آٹھ رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں عمران کو سزا دینے پر تلے ہیں ،یہ کسی ایک کا نہیں سب کا مسئلہ ہے،اعتزاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں