اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے سیاسی جماعتوں سے الیکشن عمل کو متنازع نہ بنانے کی اپیل کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز اشرف نے کہا کہ سیاسی جماعتیں الیکشن کے عمل کو متنازع بنانے سے گریز کریں ،ہماری بدقسمتی ہے کہ ہر الیکشن میں کوئی نہ کوئی تنازع کھڑا ہو جاتا ہے ،متنازع الیکشن کے نتیجے میں بننے والی حکومت کام نہیں کر پاتی ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں عمران کو سزا دینے پر تلے ہیں ،یہ کسی ایک کا نہیں سب کا مسئلہ ہے،اعتزاز