عوام کو مہنگائی کا ایک اور کرنٹ ،بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے مارے عوام پر حکومت نے ایک اور بم گرا دیا ،بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے یونٹ کا اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،قیمت میں اضافہ اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ،بجلی صارفین کو آئیندہ ماہ اضافی ادائیگیاں کر نا ہونگی ۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی تقسیم کار کمپنی مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں