dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 28پیسے کی کمی کے بعد 284.10روپے کا ہو گیا ہے ،سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سونا ایک ہی دن میں اتنا سستا ہو گیا کہ خواتین خوشی سے اچھل پڑیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں