اوکاڑہ میں دن دیہاڑے ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکو موبائل فونز کی دکان سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا سامان لوٹ کرلے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں پانچ ڈاکو دن دیہاڑے ایک موبائل کی دکان سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے قیمتی موبائل فون لوٹ کر لے گئے ،ڈاکوﺅں نے دن دیہاڑے دکان کے تالے توڑ کر واردات کی ،تاجر برادری نے واردات پر احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے امداد منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں