ADP

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے امداد منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے مہیا کی جانے والی رقم سیلاب زدگان کی تعمیر نو اور زرعی پیدا وار بڑھانے پر خرچ کی جائیگی ۔

یہ بھی ہڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں