babri masjid

بابری مسجد کی شہادت کو 31سال مکمل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند ہندوﺅں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کو 31سال مکمل ہو گئے ۔
بابری مسجد کی شہادت کے دوران ہونے والے فسادات کے نتیجے میں 2 ہزار سے زائد مسلمان شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے، تاہم بی جے پی رہنماوئں سمیت 68 ذمہ داران کو بھارتی سپریم کورٹ نے بری کر دیا تھا ،وزارت خارجہ سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں آج بھی انتہا پسند وں کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے،عالمی رپورٹس نے بھارت کے نام نہاد سیکولر چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نشان حیدر میجر شبیر کا 52واں یوم شہادت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں