اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیر لائن کی نجکاری کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ،ادارہ مکمل طور پر نجکاری کمیشن کے حوالے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے ،ادارے کو مکمل طور پر نجکاری کمیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے ،یہ انکشاف سینٹ قائمہ کمیٹی میں مشیر ہوا بازی نے اپنی بریفنگ میں کیا ۔
