bhuto murder case

44سال بعد بھٹو کو انصاف کی امید،سپریم کورٹ میں عدالتی قتل کی اگلے ہفتے سماعت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق ریفرنس اگلے ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس آئیندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے گا ،ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ کرے گا ۔یاد رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے 2011میں بھٹو کی پھانسی کے فیصلے پر صدارتی ریفرنس بھجواہا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں