puten

روسی صدر 1روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میرپیوٹن ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔
عرب میڈیاکے مطابق روسی صدر دورہ یو اے ای میں تیل کی پیداوار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے ،اسرائیل حماس جنگ اور دیگر علاقائی امور بھی زیر بحث آئیں گے ،روسی صدر متحدہ عرب امارات سے سعودی عرب جائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : بابری مسجد کی شہادت کو 31سال مکمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں