fawad ch

طبی معائنہ فواد چوہدری پر بھاری ،سماعت ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فراڈ کیس میں گرفتار فواد چوہدری کے طبی معائنے کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت نے سماعت ملتوی کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں کیس کیس کی سماعت ہوئی ،جیل حکام کی جانب سے فواد چوہدری کے طبی معائنے کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر سماعت ملتوی کر دی گئی ۔جیل حکام نے جواب کیلئے مزید مہلت طلب کر لی ،عدالت نے آئیندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 9دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحتیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں