q league demands

قومی و صوبائی اسمبلی کی 3-3نشستیں،ق لیگ کا ن لیگ سے مطالبہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن سے ق لیگ نے قومی و صوبائی اسمبلی کی تین تین نشتوں کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات میں ق لیگ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ انہیں قومی اور صوبائی اسمبلی کی تین تین نشستیں دی جائیں ۔ن لیگ نے سالک حسین اور طارق چیمہ کی قومی نشستوں پر آمادگی کااظہار کیا ،صوبائی اسمبلی کی تینوں سیٹوں پر اتفاق ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ن اور ق 15سال بعد ایک پیج پر آ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں