workers convention

پشاور میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن ،عدام کی بڑی تعداد میں شرکت ۔
پشاور میں تحریک انصاف کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ،کنونشن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،لوگ عمران خان کے حق میں اور رہائی کیلئے نعرے بازی کرتے رہے ،کنونشن سے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شیر افضل مروت اور سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے خطاب کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں اب لندن فارمولا سیاست نہیں چلے گی ،تیمور جھگڑا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں