لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کو بھجوا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی پانچ سال کیلئے نااہلی کیخلاف درخواست جسٹس شجاعت نے پانچ رکنی لارجر بینچ کو بھجوا دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ کیس ،شریک ملزمان کے اشتہارجاری کر دیے گئے