اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ،دستاویزی ثبوت کی فراہمی کیلئے پیر تک کی مہلت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی عدالت میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی ،جج نے درخواست گزار کے وکیل کو دستاویزی ثبوت پیش کرنے کیلئے پیر تک کی مہلت دیدی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواست مسترد