bushra bibi

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو فائنل نوٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول کو توشہ خانہ کیس میں نیب نے ایک بار پھر طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کرتے ہوئے 11دسمبر کو میلوڈی آفس میں طلب کیا گیا ہے ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کو متعدد بار کہا گیا کہ توشہ خانہ کے تحائف پیش کریں ،آپ کے پاس توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق وضاحت کا آخری موقع ہے ،نوٹس میں بشریٰ بی بی کو خاندان کے کسی مرد کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : افغانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح نہ ہانکا جائے،تعلقات میں ہمیشہ کیلئے دراڑ آ سکتی ہے ،عمران خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں