transpirency report

پولیس کے شیر جوان کرپشن میں نمبر 1قرار،پاکستان میں بدعنوانی پر عالمی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بدعنوانی پر ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ،پولیس کا محکمہ کرپشن میں نمبر ون قرار۔
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی پولیس میں بدعنوانی کی شرح 5فیصد سے بڑھ کر 30فیصد ہو گئی ،ٹینڈر اینڈ کانٹریکٹ ڈیپارٹمنٹ کا فہرست میں دوسرا نمبر ہے ،صحت کے شعبے میں کرپشن بڑھی اور تعلیم میں کمی ہوئی ،62فیصد پاکستانیوں کی رائے میں بدعنوانی نے ماحولیاتی انحطاط اور بگاڑ میں حصہ ڈالا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں