imran khan highcourt

توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل چیلنج ،عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بانی تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سمیر کھوسہ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کر دی ہے ،درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے ،درخواست میں جیل ٹرائل کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس6،رکنی بینچ 13دسمبر کو ٹرائل کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں