army courts

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس6،رکنی بینچ 13دسمبر کو ٹرائل کرے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کا کیس ،6رکنی لارجر بینچ 13دسمبر کو سماعت کرے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلئینز کا ٹرائل کالعدم دینے کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے 13دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ، جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں