meeting

سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی, زرداری اور بلاول سے ایمل ولی کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی قیادت سے اے این پی رہنماﺅںکی ملاقات ،ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی جورتوڑ بھی تیز ہو گیا ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ایمل ولی خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ،ملاقات میںآئیندہ الیکشن اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ،بلاول بھٹو آج لوئر دیر میں جلسہ سے خطاب کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل چیلنج ،عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں